سٹیٹ بینک،متعدد انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں پھر توسیع
خانیوال (نمائندہ پاکستان)سٹیٹ بینک نے 40000,25000,15000(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
,7500 روپے کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا ہے اعلامیے کے مطابق ساڑھے 7ہزار،15ہزار،25ہزار اور40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ میں تبدیلی کردی گئی واپسی کی آخری تاریخ 31مارچ 2022تھی لیکن اب اس مالیت کے تمام بانڈز 30جون 2022تک کیش کرائے جاسکیں گے۔
توسیع