اسسٹنٹ کمشنر قبضہ مافیا کیخلاف سرگرم،12ایکڑ اراضی واگزار

اسسٹنٹ کمشنر قبضہ مافیا کیخلاف سرگرم،12ایکڑ اراضی واگزار

  

 صادق آباد(تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سلیم آسی کی قبضہ (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری،محکمہ اوقاف کی 12ایکڑ اراضی قبضہ مافیا سے وگزارکروا لی گئی تفصیل کیمطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سلیم آسی نے پولیس اور محکمہ ریونیو کے ہمراہ موضع مٹھا ڈنڈام میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ اوقاف کی 12 ایکڑ زمین قبضہ مافیا سے واگزار کروا دی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سلیم آسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قبضہ مافیا کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائے گی،قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

واگزار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -