میپکو ٹیموں کا آپریشن،72 صارفین کو رگڑا، متعدد کو وارننگ

میپکو ٹیموں کا آپریشن،72 صارفین کو رگڑا، متعدد کو وارننگ

  

ملتان (نیوز   رپورٹر) میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

کرتے ہوئے ایک روز میں 72صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ 22ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر17 لاکھ 17 ہزار روپے جرمانہ عائد۔30مارچ 2022 کو ملتان سرکل میں 10بجلی چوروں کو205429روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ ڈی جی خان سرکل11بجلی چوروں کو157533روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج،وہاڑی سرکل میں 6بجلی چوروں کو133780روپے جرمانہ عائد، بہاولپور سرکل میں 5صارفین کو 157960روپے جرمانہ عائد، ساہیوال سرکل میں 11بجلی چوروں کو371952روپے جرمانہ عائداور2 ایف آئی آر درج، رحیم یار خان سرکل میں 7صارفین کو 100000 روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 15بجلی چوروں کو369300 روپے جرمانہ عائد، بہاولنگر سرکل میں 2بجلی چوروں کو21500روپے جرمانہ عائد او رخانیوال سرکل میں 5صارفین کو 200213روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

وارننگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -