7اپریل، صحت کا عالمی دن،تقریبات سیمینارز، ریلیوں کی تیاریاں فائنل

7اپریل، صحت کا عالمی دن،تقریبات سیمینارز، ریلیوں کی تیاریاں فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
دن7اپریل کو منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد صحت سے متعلق مسائل پرقابو پانے اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنا ہے، اس دن کی مناسبت سے سرکاری و غیر سرکاری و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھرمیں آگاہی واکس، سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مقررین صحت کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے، اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے قیام کے بعد7 اپریل 1948کو صحت کا پہلا عالمی دن منایا گیا۔
فائنل