کروڑوں کی گندم مختلف شہروں میں بھجوانے کا منصوبہ فلاپ

کروڑوں کی گندم مختلف شہروں میں بھجوانے کا منصوبہ فلاپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  احمدپورشرقیہ(نمائندہ پاکستان،سٹی رپورٹر) فوڈ انسپکٹر سید حسنین حیدر جیلانی کا اطلاع ملی کہ کنڈے والا پل ودیگر علاقوں  سے کروڑوں روپے مالیت کی گندم کے   3680(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
تھیلہ گاڑیوں میں لوڈ کرکے محکمہ فوڈز کے تھیلوں میں بھرتی کرکے غیر قانونی طورپر اسلام آباد، گجرانوالہ، اور رحیم یار خان، بھجوائی جارہی ہے۔ جس کی اطلاع تھانہ ڈیر ہ نواب صاحب کو دی گئی۔ جس نے تینوں گاڑیوں کو قبضہ میں لے کر ان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔
فلاپ