ملتان سمیت مختلف شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع

ملتان سمیت مختلف شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع

  

ملتان،بٹہ کوٹ+بارہ میل(نیوز رپورٹر، نمائندہ پاکستان+ سپیشل رپورٹر)ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ بڑھ گئی کبیر والاشہر اورنواحی (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

علاقوں میں بجلی کی بدترین غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ، گھنٹوں بجلی کی بند ش سے کاروباری زند گی مفلوج، تجارتی سر گر میاں متاثر، طویل لو ڈ شیڈ نگ پر تاجروں  نے شدیداحتجاج کیا تفصیل کے مطابق گزشتہ تین رو ز سے کبیروالا شہر اور نواحی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔آٹھ آٹھ گھنٹے کی لو ڈشیڈ نگ کے باعث کاروباری سر گر میاں بری طرح متاثرہو رہی ہیں جب کہ چھوٹی صنعتوں کے بند ہونے سے دیہاڑی دار طبقہ بری طر ح متاثر ہورہا ہے، تاجروں، شہریوں نے جاری غیر اعلانیہیڈنگ پر شدیداحتجاج کرتے ہوئے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کامطالبہ کیا ہے۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -