4اپریل،ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت، دعائیہ تقریبات کی تیاریاں
راجن پور، خانیوال (تحصیل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت 4اپریل کو منایا جائے گا ذرائع (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت 4اپریل کو عقیدت واحترام سے منایا جائے گا سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے تمام صوبائی تنظیموں کو ہدایت جاری کردی ہے۔
یوم شہادت