2اپریل، بچوں کی کتب کا عالمی دن
خانیوال (نمائندہ پاکستان)بچوں کی کتب کا عالمی دن کل 2اپریل کو منایا جائے گا ذرائع کے مطابق بچو ں کی کتب کا عالمی دن 2اپریل کو منایا جائے گا اس کا مقصد(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)
بچوں کو کتب بیتی کی جانب راغب کرنا ہے تقاریب میں مقررین بچو ں کی کردار سازی میں معیاری کتب کی ا ہمیت کو اجاگر کریں گے۔
عالمی دن