ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

ملتان، مختلف علاقوں میں وارداتیں شہریوں کو لاکھوں روپے کانقصان

  

  ملتان (  وقا ئع  نگار  )  ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان ونقدی سے محروم ہوگئے تفصیل کیمطابق کینٹ پولیس کے علاقے میں تین(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

 ڈاکوؤں نے بیرون ملک سے آنے والے ارشاد اقبال سے 20 ہزار روپے اور  200 اومانی ریال چھین لئے مظفرآباد پولیس کیعلاقے بستی الہ آباد میں دو مسلح ڈاکو محمد انصر کے گھر میں داخل ہوئے ملزمان نے گھر سے زیورات اور نقدی چھین لی جلالپور پولیس کیعلاقے میں محمد یاسین سے چھ ہزار روپے چھین لئے گئے جلالپور پولیس کے علاقے میں اسلم سیپانچ لاکھ روپے چھین لئے گئے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -