تعلیمی اداروں کے اردگرد گندگی،تمام بلدیہ اداروں کو مراسلہ ارسال

تعلیمی اداروں کے اردگرد گندگی،تمام بلدیہ اداروں کو مراسلہ ارسال

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)تعلیمی ادارے کے گرد گندگی کے ڈھیر نہ لگنے دینے کا حکم‘حکومت کی جانب سے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کو ایک مراسلہ جاری کیا (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اداروں کی حدود میں واقع کسی بھی تعلیمی ادارے کے گرد گندگی کے ڈھیر یا فلتھ ڈپو نہ بننے دیں جہاں پر فلتھ ڈپو قائم ہیں انہیں فوری طورپر ختم کرکے کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے۔

ارسال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -