نشترسمیت24ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایم ایس تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

 نشترسمیت24ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایم ایس تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

  

ملتان (وقا ئع  نگار)محکمہ سپیشلائز ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

پنجاب نے نشتر ہسپتال سمیت صوبہ کے 24 ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایم ایس کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ہیں۔جو 14 اپریل تک وصول کیں جائیں گی۔خوائش مند ڈاکٹرز ایس او پیز اپنی درخواستیں ڈپٹی سکیرٹری جنرل کو لاہور میں جمع کروائیں گے۔ایم ایس کے خالی عہدے والے ہسپتالوں میں  نشتر ہسپتال۔چلڈرن ہسپتال۔کارڈیالوجی ملتان۔میو ہسپتال۔جنرل ہسپتال۔سر گنگا رام ہسپتال سمیت دیگر شامل ہیں 

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -