ایم اے،ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

ایم اے،ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیزپارٹ ٹوسپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ2021ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ 2021ء کے نتائج کا اعلان کر دیا  تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -