موسم تیزی سے بدلنے لگا،چڑیا گھر میں جانوروں کیلئے خصوصی اقدامات

موسم تیزی سے بدلنے لگا،چڑیا گھر میں جانوروں کیلئے خصوصی اقدامات

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)صو با ئی دا رلحکو مت میں قا ئم لا ہو ر  چڑ یا گھر میں بھی مو سم کی تبد یلی کے ساتھ ہی جا نو روں کی خورا ک اور رہن سہن میں تبدیلیا ں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے روز نا مہ پا کستا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے ترجما ن چڑ یا گھر  نے بتا یا ہے کہ چو نکہ اس مرتبہ مو سم جلد ہی تبدیل ہو تا شروع ہو گیا ہے اور گر می بھی سٹا رٹ ہو گئی ہے اس کو مد نظر رکھتے ہو جا نوروں کی خورا ک بھی تبدیل کر دی گئی ہے اور مو سم کی منا سبت کو مد نظر رکھتے ہو ئے گرم غذا ؤں کا چا رٹ بد ل کر ٹھنڈی غذائیں شا مل کر دی گئی ہیں اور جا نوروں کے پنجروں میں پنکھے بھی چلا دیئے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -