بلاول کے لانگ مارچ کے نتیجے میں اصل تبدیلی آ گئی،عامر نصیر

    بلاول کے لانگ مارچ کے نتیجے میں اصل تبدیلی آ گئی،عامر نصیر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما عامر نصیر بٹ نے کہا ہے کہ اصل تبدیلی تو بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب لانگ مارچ کے نتیجے میں آچکی ہے اور اب تو مسلط کردہ حاکموں کی رخصتی کا صرف اعلان ہونا باقی ہے۔

 اور یہ اعلان بھی اب تین ا پریل کے روز ہو جاے گا جب ہماری عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اور پیپلز پارٹی کے چیرمین وزیر اعظم بنیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -