خچ بھی جعلی، یہ خود بھی جعلی اور ان کا مینڈیٹ بھی جعلی: آصف زرداری

  خچ بھی جعلی، یہ خود بھی جعلی اور ان کا مینڈیٹ بھی جعلی: آصف زرداری

  

        اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے خط بھی جعلی اور مینڈیٹ بھی جعلی ہے۔ جمعرات کو اپنی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر سابق صدر نے کہا خط کا جائزہ لیں یا نہ لیں، یہ خط بھی جعلی، یہ بھی جعلی، ان کا مینڈیٹ بھی جعلی ہے۔اجلاس کے بعد آصف زرداری نے کہا انشا اللہ آصفہ بھٹو آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی، عمران خان کچھ بھی کرنا چاہے کچھ نہیں کرسکتا۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔میں عمران خان پرشفقت نہیں کرونگا، عمران خان اب کچھ بھی نہیں کرسکتا۔

زرداری

مزید :

علاقائی -