ساندہ پولیس کی کارروائی‘ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، 8موٹرسائیکلیں برآمد

ساندہ پولیس کی کارروائی‘ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، 8موٹرسائیکلیں برآمد

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے کارروائی کے دوران مجاہد نامی سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق عادی مجرم 2007 تک مجاہد نام سے وارداتیں کرتا رہا2007 کے بعد اس نے نام تبدیل کرکے علی اکبر رکھ لیامجرم کیخلاف مختلف تھانوں میں 48 مقدمات درج تھے عادی مجرم ڈکیتی،چوری،جھپٹاکی وارداتیں کرتا تھا جس کے قبضہ سے 08 موٹرسائیکلز برآمدکر کے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اے وی ایل ایس کے حوالے کر دیا۔ ساندہ پولیس نے نام بدل کر ڈکیتی،چوری،جھپٹا کی وارداتیں کرنے والا بہروپیا گرفتار کر لیا  

تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -