بلال یاسین حملہ کیس کے مرکزی ملزم میاں وکی کی عبوری ضمانت میں توسیع

 بلال یاسین حملہ کیس کے مرکزی ملزم میاں وکی کی عبوری ضمانت میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے بلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس کے مرکزی ملزم میاں وکی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع کردی  عدالت نے تفتیشی افسر سے ملزم کا بیان قلمبند کرکے آئندسماعت پر رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ملزم کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکیا کہ پولیس نے ان کے موکل کوجھوٹے مقدمہ میں ملوث کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -