پرانی انارکلی کے علاقے سے  نامعلوم شخص کی نعش برآمد

       پرانی انارکلی کے علاقے سے  نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر) پرانی انارکلی کے علاقہ استنبول چوک کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر مردہ خانہ منتقل کرکے ورثاء  کی تلاش شروع کر دی ایدھی ترجمان کے مطابق 40سالہ نامعلوم شخص نشے کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا جس کی شناخت نہ ہو سکی۔  

پرانی انارکلی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -