ذہنیت کو طاقت‘جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، پرویز مشرف

 ذہنیت کو طاقت‘جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، پرویز مشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ منظر عام پر آیا ہے جس میں اْن کا قول تصویری اور تحریری دونوں شکلوں میں موجود ہے انہوں نے لکھا کہ یاد رکھیں ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا،کوئی خیال کبھی کسی پر زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا۔ 
پرویز مشرف 

مزید :

علاقائی -