ایڈمنسٹریٹر کراچی آئندہ ایک دو روز میں عہدہ چھوڑ دیں گے

ایڈمنسٹریٹر کراچی آئندہ ایک دو روز میں عہدہ چھوڑ دیں گے

  

کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب آئندہ ایک دو روز میں عہدہ چھوڑ دیں گے۔ذرائع کے مطابق مرتضی وہاب پارٹی کی اعلی قیادت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر کراچی کا عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت ایم کیو ایم کی سفارش پر کسی سیاسی فرد کو کے ایم سی کا ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -