گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی،بچی جھلس کر جاں بحق

گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی،بچی جھلس کر جاں بحق

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے حیا ت آباد فیز فور میں محب اللہ نا می شخص کے گھر میں بجلی کی شارٹ سر کٹ کے با عث ا ٓ گ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں 2 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق ہو گئی اور گھر کا قیمتی کا سا ما ن جل کر را گھ کا ڈھیر بن گیا ریسکیو ٹیم نے ڈیڑ ھ گھنٹے کی جدو دجہد کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز محب اللہ سکنہ افغا نستا ن حال حیا ت آ باد فیز فور سٹریٹ نمبر آٹھ کے گھر میں بجلی کی شارٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پو رے گھر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا آ گ کے نتیجے میں دو سالہ بچی حبیبہ جھلس کر شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حا لت میں حیا ت آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گئی آ گ کے نتیجے میں گھر کا قیمتی سا ما ن جل کر را گھ کا ڈھیر بن گیا آ گ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم چند ہی منٹو ں میں جا ئے وقو عہ پر پہنچ کر ایک گھنٹے اور 25منٹ کے جدود جہد کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے رپو رٹ درج کر لی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -