عمران خان آخری بال تک  کھیلیں گے، قاسم خان سوری

     عمران خان آخری بال تک  کھیلیں گے، قاسم خان سوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی لگ رہی کہ نہیں مجھے نہیں معلوم۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ جو بھی ہورہا غلط ہورہا، ہمیں معلوم ہے کن کے کہنے پر ہورہا، یہ جو مرضی کرلیں فتح عمران خان کی ہوگی۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کاکہنا تھا کہ عمران خان آخری بال تک کھلیں گے۔
 قاسم خان سوری

مزید :

صفحہ اول -