عمران خان کو کہیں عزت سے استعفیٰ دیں، اپوزیشن کا پرویز خٹک کو پیغام 

    عمران خان کو کہیں عزت سے استعفیٰ دیں، اپوزیشن کا پرویز خٹک کو پیغام 

  

  اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اراکین نے وزیردفاع پرویز خٹک کو مشورہ دیا ہے وہ عمران خان کو کہیں عزت سے استعفیٰ دیں۔جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن اراکین سر دار ایاز صادق، اختر مینگل اور شازیہ مری دیگر وزیر دفاع پرویز خٹک کے پاس آئے اور مشورہ دیا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کو کہیں عزت سے استعفیٰ دیکر چلے جائیں جس پر پرویز خٹک نے جواب دیا کہ آپ نے بات کر دی ہے اور میں نے سن لی ہے۔ وزیردفاع اور اپوزیشن اراکین کافی دیر تک گفتگو کرتے رہے۔

پیغام 

مزید :

صفحہ اول -