اپوزیشن کے کسی بھی گرینڈ الائنس سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا

 اپوزیشن کے کسی بھی گرینڈ الائنس سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا

  

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عند لیب عباس نے کہا اپوزیشن ملکی مفاد نہیں بلکہ ذاتی مفاد کی سیاست کررہی ہے، ملکی مفاد کی سیاست تو اسوقت وزیراعظم کررہے ہیں جو ان کی سازشوں کے باوجود ڈٹ کر کھڑے ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔ان کا کہنا تھا یہ اپوزیشن کا کوئی گرینڈ الائنس نہیں بلکہ اپنی اپنی کرپشن کے کیسز کو رکوانے کا ایک طریقہ ہے،اپوزیشن کے کسی بھی گرینڈ الائنس سے حکومت کو کوئی نہیں فرق پڑتا،پنجاب میں پی ٹی آئی کی ہی پھر سے حکومت بنے گی۔

عندلیب عباس

مزید :

صفحہ اول -