اپوزیشن کو 200 ممبرز کی حمایت حاصل ہوگئی، خواجہ سعد رفیق

اپوزیشن کو 200 ممبرز کی حمایت حاصل ہوگئی، خواجہ سعد رفیق

  

 اسلام آ باد (آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما  خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو 200  ممبرز کی حمایت حاصل ہے، اکٹھے نہیں چل سکتے، استعفیٰ دیں، نیا قائد ایوان چنا جائیگا۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان مصنوعی اکثریت کھو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک گھنٹہ مزید وزیراعظم رہنا بھی غیر قانونی وغیر آئینی ہے، ایک طرف اپوزیشن سے فیس سیونگ کا مطالبہ کرتے ہیں تو دوسری طرف غیرملکی سازش کا ڈرامہ، گالیاں،لاکھ افراد لا کرگھیرا ؤکی دھمکیاں دیتے ہیں۔

 خواجہ سعد رفیق

مزید :

صفحہ اول -