”وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ ۔۔۔“فوا د چوہدری نے اہم بیان جاری کر دیا 

”وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ ۔۔۔“فوا د چوہدری نے اہم بیان ...
”وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ ۔۔۔“فوا د چوہدری نے اہم بیان جاری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے جس کے پیش نظر سیکیورٹی میں اضافہ کر دیاگیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغا م جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیاہے کہ وزیر اعظم  پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ سامنے آیا ہے، ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -