نئے انتخابات کی اشد ضرورت،حج کے بعد الیکشن ہونے چاہئیں، شیخ رشید 

نئے انتخابات کی اشد ضرورت،حج کے بعد الیکشن ہونے چاہئیں، شیخ رشید 
 نئے انتخابات کی اشد ضرورت،حج کے بعد الیکشن ہونے چاہئیں، شیخ رشید 

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نئے انتخابات ملک کی اہم ضرورت ہیں۔ملک کے ذمہ داران سے کہتا ہوں کہ حج کے بعد انتخابات کروائے جائیں ۔جو لوگ اپنے علاقے کا ووٹ لیکر پیسوں کیلئے اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں لوگ ان کو کبھی ووٹ نہیں دیں گے ۔

 شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ویسے میں پیر کے روز سیاست سے ریٹائر ہونا چاہتا تھا لیکن اس وقت عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست میں کل کا دن بڑا اہم ہے ،پتہ نہیں پرسوں میں نے سیاست میں ہونا ہے یا کہاں ہونا ہے ؟۔

مزید :

قومی -