اتوار کو کون سا سرپرائز آرہا ہے؟ مریم اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اتوار کو کون سا سرپرائز آرہا ہے؟ مریم اورنگزیب کا بڑا دعویٰ
اتوار کو کون سا سرپرائز آرہا ہے؟ مریم اورنگزیب کا بڑا دعویٰ
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اتوار کو سرپرائز وزیر اعظم کا استعفیٰ ہوگا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اتوار کو نہ صرف ہفتہ وار چھٹی ہو گی بلکہ ظالم حکمرانوں کی بھی  پکی چھٹی  ہو جائے گی۔ انہوں نے یہ دعویٰ وزیر اعظم عمران خان کے اتوار کے روز بڑا سرپرائز دینے کے اعلان کے بعد کیا۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔

مزید :

قومی -