جنگلی پرندوں کی سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ،3 گرفتار

جنگلی پرندوں کی سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ،3 گرفتار
 جنگلی پرندوں کی سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ،3 گرفتار

 لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب بھر میں جنگلی پرندوں کے غیر قانونی شکار اور ناجائز سمگلنگ کیخلاف بڑی کارروائیاں جاری ہیں اور جس کے نتیجے میں وائلڈ لائف سٹاف روجھان و راجن پور کی ایک مشترکہ ناکہ بندی کے دوران نایاب کونجیں سمگل کرنیوالے3 افراد کو گرفتار  کر لیا جبکہ وائلڈ لائف سٹاف تونسہ نے ناجائز شکار جنگلی بٹیر کے 4 نیٹنگ گیئرز قبضے میں لے لئے۔