آرزو شاہ راشن کی تقسیم پر تصاویر بنوانے والوں پر برس پڑیں

لاہور(آئی این پی )راشن کی تقسیم کے وقت تصاویر بناوانے کا عمل انتہائی جاہلانہ ان خیالات کا اظہار معروف اداکارہ آرزو شاہ نے کیا لوگ اللہ کی رضا کے لئے رمضان المبارک میں ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں اور تصاویر کھنچوانے کے عمل میں خوشی محسوس کرتے ہیں اس طرح نیکی کا اجر ختم ہو جاتا ہے۔ رمضان المبارک خاص اللہ کے لئے ہے اسی لئے اس میں جتنی بھی عبادت کی جائے۔ اللہ ہماری اس عبادت کو ہمارے منہ پر نا مار دے۔