پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹر نیشنل کرکٹ کو ایک ماہ کا کنٹریکٹ دیدیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹر نیشنل کرکٹ کو ایک ماہ کا کنٹریکٹ دیدیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹر نیشنل کرکٹ کو ایک ماہ کا کنٹریکٹ دیدیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹر نیشنل کرکٹ کو ایک ماہ کا کنٹریکٹ دیدیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بورڈ حکام نے ریٹائرمنٹ کے بعد مزید ایک ماہ ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایت کر دی ہے ، طویل عرصہ سے منسلک ذاکر خان کی مدت ملازمت تین اپریل کو پور ی ہو رہی ہے ۔

مزید :

کھیل -