بورڈ نے پریمیئر لیگ کمشنر کی تقرری کےلئے انٹروےوز کرلئے

بورڈ نے پریمیئر لیگ کمشنر کی تقرری کےلئے انٹروےوز کرلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان پریمیئر لیگ کمشنر کی تقرری کےلئے دو امےدواروں کے انٹروےوز کرلئے۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق بورڈ نے 2011ءکے ورلڈ کپ ڈائریکٹر اور بینکار سلمان سرور بٹ اور پاکستانی نژاد امریکی بدر رفاعی کے انٹرویو مکمل کرلئے ہیں۔مزید امیدوار اگلے چند دن میں انٹرویو دیں گے۔لیگ کمشنر کے لئے سلمان سرور بٹ مضبوط امیدوار سمجھے جا رہے ہیں جو پی سی بی کے ڈائرےکٹر جنرل جاوےد مےانداد کے قرےبی دوست بتائے جاتے ہےں۔