لندن اولمپکس:چین سب سے آگے ،امریکہ پیچھے پیچھے ،مائیکل فلپس تاریخی اولمپیئن بن گئے

لندن اولمپکس:چین سب سے آگے ،امریکہ پیچھے پیچھے ،مائیکل فلپس تاریخی اولمپیئن ...
لندن اولمپکس:چین سب سے آگے ،امریکہ پیچھے پیچھے ،مائیکل فلپس تاریخی اولمپیئن بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چین لندن اولمپکس میں تیرہ گولڈ میڈل جیت کر سب سے آگے اور امریکہ نو طلائی تمغوں کے ساتھ اس کے تعاقب میں دوسرے نمبر پرہے جبکہ امریکہ ہی کے مائیکل فلپس انیس میڈ ل جیت کر اب تک کی تاریخ کے کامیاب ترین اولمپیئن بن گئے ہیں۔ انہوں نے انیسواں میڈ ل ِمردوں کی 200 میٹر ریلے میں جیتااور تاریخ میں نام رقم کرلیا۔ اپنے کیرئیر کاانیسواں میڈل جیتنے کیلئے انہوں نے روس کی جمناسٹ لاریسالا تینینا کے 18 تمغوں کا ریکارڈ توڑاہے۔

مزید :

کھیل -Headlines -