تیسری ڈسٹرکٹ سکواش لیگ میں آج پانچ میچ کھیلے جائیں گے

تیسری ڈسٹرکٹ سکواش لیگ میں آج پانچ میچ کھیلے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) تیسری ڈسٹرکٹ سکواش لیگ کے آج پانچ میچ کھیلے جائیں گے پہلا میچ بے نظیر بھٹو کلب بی اور سفاری کلب ، دوسرا روشن خان کلب اور شالیمار کلب بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ میں اے آر ایل کا مقابلہ بے نظیر بھٹو کلب بی سے، چوتھے میچ میں آرمی کلب کا مقابلہ فالکن کلب سے ہوگا جبکہ پانچواں میچ میں بے نظیر بھٹو کلب سی اور شالیمار کلب اے کی ٹیموں کے درمیان ٹکراﺅ ہوگا۔ لیگ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔