ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈکے درمیان آخری ٹیسٹ کل شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈکے درمیان آخری ٹیسٹ کل شروع ہوگا

جمےکا (نیٹ نیوز) ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ کرکٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ کل جمےکا میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 1952 سے 2008 تک مجموعی طور پر 37 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے، جس میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 10 اور 9 میں کیوی ٹیم فتح یاب رہی جبکہ 18 میچ ڈرا ہوئے۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز ویسٹ انڈیز نے جےت لی تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی