ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے انگلینڈ کی 30 رکنی ٹیم کااعلان

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے انگلینڈ کی 30 رکنی ٹیم کااعلان

  

لندن (نیٹ نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں برس شیڈول آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےلئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔ میگا ایونٹ ستمبر، اکتوبر میں سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ابتدائی سکواڈ میں 11 نئی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ حتمی 14 رکنی ٹیم کا اعلان رواں ماہ کیا جائے گا۔ اعلان کردہ ابتدائی کھلاڑیوں میں چارلوٹی ایڈورڈز (کپتان ) کیرولین آٹکنز، تامسین بیومونٹ، ایرن برینڈل، کیتھرین برنٹ، ہولی کولوین، ڈیناکوپر، کیٹ کراس، جوڈی ڈبل، جارجیاایلوس، لیڈیاگرینوے، جینی گن، ڈینئل ہیزل، ایمی جونز، ہیتھرنائٹ، بیتھ لانگسٹن، بیتھ میک گریگر، ایلائس میکلائیڈ، لارامارش، نتاشامائلز، بیتھ مورگن، فیونامورس، صونیااودیدرا، سوسی رو، نٹالی سکیور، ہیلن شپمین، اینیاشربسول، ساراٹیلر، فران ویلسن اور ڈینئل وائٹ شامل ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -