قومی ٹیم آئندہ برس جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

قومی ٹیم آئندہ برس جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

  

 لاہور (سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹےم تےن ٹےسٹ، دو ٹوئنٹی 20 مےچز اور 5 اےک روزہ مےچز کی سےرےز کھےلنے کے لئے آئندہ سال جنوری مےں جنوبی افرےقہ کا دورہ کرے گی۔ قومی ٹےم اپنے دورہ جنوبی افرےقہ کا آغاز پرےکٹس مےچ سے کرے گی جو کہ 25 سے 28 جنوری تک کھےلا جائے گا جس کے بعد جنوبی افرےقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان ٹےسٹ سےرےز کا آغاز ہوگا۔ پہلا ٹےسٹ مےچ ےکم سے 5 فروری تک کھےلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹےسٹ مےچ 14 سے 18 فروری تک کھےلا جائے گا۔ سےرےز کا تےسرا اور آخری ٹےسٹ مےچ 22 سے 26 فروری تک کھےلا جائے گا۔ تےن ٹےسٹ مےچز کی سےرےز مکمل ہونے کے بعد دو ٹوئنٹی 20 بھی کھےلے جائےں گے ۔ پہلا ٹوئنٹی 20 مےچ ےکم مارچ کو کھےلا جائےگا جبکہ دوسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 مےچ 3 مارچ کو کھےلا جائے گا۔ ٹوئنٹی 20 مےچز کی سےرےز کے بعد اےک روزہ سےرےز بھی کھےلی جا ئے گی تاہم اس سےرےز کی تےاری کے لئے پاکستانی ٹےم اےک اور پرےکٹس مےچ کھےلے گی جو کہ 6 مارچ کو شےڈول ہے۔ اس پرےکٹس مےچ کے بعد اےک روزہ سےرےز کا آغاز ہوجائے گا۔ پہلا اےک روزہ مےچ 10 مارچ کو کھےلا جائے گا جبکہ دوسرا اےک روزہ مےچ 15 مارچ کو کھےلا جائے گا۔ تےسرا ا ےک روزہ مےچ 17 مارچ کو کھےلا جائے گا۔ سےرےز کا چوتھا اےک روزہ مےچ 21 مارچ کو شےڈول ہے جبکہ آخری اور 5 واں اےک روزہ مےچ 24 مارچ کو کھےلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -