مالی میں اسلام پسندوں کا شمالی قصبہ اگیول ہوک پر قبضہ

مالی میں اسلام پسندوں کا شمالی قصبہ اگیول ہوک پر قبضہ

  

باماکو (آن لائن) مالی میں اسلام پسندوں نے شمالی قصبہ اگیول ہوک پر قبضہ کر لیا اور غیر شادی شدہ جوڑے کو دو سو افراد کے سامنے سنگسار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکومت کے حکام نے بتایا کہ اسلام پسندغیر شادی شدہ جوڑے کو اٹھا کر اگیول ہو کے وسط میں لائے۔ جوڑے کو دو بڑے سوراخوں کے درمیان رکھا گیا تھا پھر انہیں سنگسار کیا گیاذیگز حکام نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -