پریانکا چوپڑافلم کی پروموشن کیلئے گانا گائیں گی

پریانکا چوپڑافلم کی پروموشن کیلئے گانا گائیں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کٹ کھنی بلی کی گلوکاری کا امتحان۔فلم برفی کی پروموشن کے لئے رنبیر کپور کے ساتھ کنسرٹ میں لائیو گانا گائیں گی ۔ پریانکا چوپڑا کو ہے شوق گلوکاری کا لیکن انہیں نہیں تھا معلوم کہ انکا ہوجائے گاامتحان۔فلم برفی کے پروڈیوسر انوراگ باسو نے پریانکا کو آزمانے کی ٹھان لی ہے۔اپنی فلم کی پروموشن کے لئے انھوں نے ڈھونڈا راک سٹار والا طریقہ اور رنبیر کپور اور پریانکا سے کروارہے ہیں کنسرٹ۔ وہ بھی لائیو پریانکا چوپڑا گانے کی تو شوقین ہیں لیکن گانے پر اس قدر عبور نہیں کہ اتنے سارے لوگوں کے سامنے گا سکیں۔

مزید : کلچر