اکشے اورسوناکشی کی فلم جوکرمیں جوکرنہیں ایلین نظرآئینگے

اکشے اورسوناکشی کی فلم جوکرمیں جوکرنہیں ایلین نظرآئینگے

ممبئی (جی این آئی)گاﺅں کوملک کے نقشے پر لانے کے لئے آگئے ہیں ایلین دنیا میں اکشے کمار اور سوناکشی سنہا کی فلم جوکر کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے ۔ یہ پے پگلاپور کے دیوانے جو آگئے ہیں شہر ۔ مگر خواہش ہے پگلا پورکانام ہوجائے شامل بھارت کے نقشے میں گاﺅں میں ایلین ۔ یہ خبر پھیلتے ہی دنیا بھر کے سائنسدان اور نیوز ایجنسیز پہنچ گئیں پگلاپور مگر کیا یہ ڈرامہ ہوگا کامیاب یا پھر اس کے پیچھے حقیقت جان کر گاﺅں والے پڑجائیں گے مشکل میں ۔ اکشے کمار اور سوناکشی سنہا کی فلم جوکر میں دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ فلم جوکر میں کوئی جوکر نہیں ہے۔

مزید : کلچر