امان اللہ عید الفطر پر گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے

امان اللہ عید الفطر پر گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے

لاہور( این این آئی)کامیڈین کنگ امان اللہ عید الفطر پر گوجرانوالہ میں پیش کئے جانےوالے اسٹیج ڈرامے میں کام کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ امان اللہ سے ملتان اور گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسرز رابطے میں تھے لیکن امان اللہ نے اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ کو ترجیح دیتے ہوئے وہاں ڈرامہ کرنے کی حامی بھر لی ہے ۔

مزید : کلچر