ڈرامہ بورڈواک ایمپائر کے تیسرے سیزن کا آغاز 16 ستمبر سے ہو گا

ڈرامہ بورڈواک ایمپائر کے تیسرے سیزن کا آغاز 16 ستمبر سے ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کی ڈرامہ سیریل ”بورڈواک ایمپائر“ کا تیسرا سیزن سولہ ستمبر سے شروع ہو گا۔بورڈواک ایمپائر ایک مقبول ٹی وی سیریل ہے جس میں سٹیو بسیمی ایک بدعنوان سیاست دان اینوک نکی تھامپسن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسکی بارہ اقساط ہیں اور یہ رات نو بجے ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ سٹیو کے ہمراہ کیلی میکڈونلڈ اور مائیکل شینن سیریل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -