راحت فتح علی کے گانے نے بیٹی کو سپر ہٹ کیا، شتروگن سنھا

راحت فتح علی کے گانے نے بیٹی کو سپر ہٹ کیا، شتروگن سنھا

ممبئی( نیٹ نیوز)بالی ووڈ میں راحت فتح علی خان کی آواز کا جادو سرچڑھ کربول رہا ہے اورتو اور بالی ووڈ ایکٹرشتروگن سنہا بھی راحت کی آواز کے ہوگئے ہیں دیوانے۔ کہتے ہیں اگر راحت فتح علی خان مست مست دونین نہ گاتے تو بیٹی سوناکشی کبھی ہٹ نہ ہوتی۔ یہ تو راحت کی گائیکی کا کمال ہے کہ ان کے گانے کی وجہ سے سوناکشی بھی ہٹ ہوگئی۔ ورنہ پہلی فلم سے دبنگ گاﺅں کی گوری کا کیریکٹر کچھ خاص نہ تھا۔

مزید : کلچر