شان عید الفطر کے بعد بطور پروڈیوسر ‘ہدایتکار فلم بنائینگے

شان عید الفطر کے بعد بطور پروڈیوسر ‘ہدایتکار فلم بنائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار شان عید الفطر کے بعد بطور پروڈیوسر اور ہدایتکار فلم بنائیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ شان کی فلم کے لئے کہانی پرویزکلیم لکھیں گے اور اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد اسکی کاسٹ کا چناﺅ عمل میں لاکر شوٹنگ کاآغاز کردیاجائےگا ۔

مزید :

کلچر -