ہدایتکار روشن ملک اپنی فلم ” نوٹینشن “ عیدالفطر کے بعد ریلیز کرینگے

ہدایتکار روشن ملک اپنی فلم ” نوٹینشن “ عیدالفطر کے بعد ریلیز کرینگے

َلاہور( این این آئی) ہدایتکار روشن ملک اپنی فلم ” نوٹینشن “ عیدالفطر کے بعد ریلیز کریں گے ۔ یہ فلم ایک سال قبل مکمل کی گئی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بناءپر اسے سینما کی زینت نہیں بنایا جا سکا تھاتاہم اب ہدایتکار نے اس فلم کو عید الفطر کے بعد نمائش کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔

مزید : کلچر