بھارت نے برآمدات میں چین کوپیچھے چھوڑ دیا: ڈبلیوٹی او

بھارت نے برآمدات میں چین کوپیچھے چھوڑ دیا: ڈبلیوٹی او

بیجنگممبئی(اے پی اے )برآمدات کی شرح نمو میں اضافے کے باعث بھارت نے گزشتہ سال چین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ورلڈ ٹریڈ آرگنایزیشن کے مطابق گزشتہ سال میں بھارتی برآمدات میں سولہ اعشاریہ ایک فی صد کا اضافہ ہوجب کی چینی برآمدات نو اعشاریہ تین فی صد اضافے کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ ڈبلیو ٹی او کے مطابق سال دوہزار دس میں چینی برآمدات میں اٹھائیس فی صد سے ذائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔تجزیہ کارون کے مطابق معاشی سست روی اور بھارت کی جانب سے برامدی سیکٹر کو دی جانے والی مراعات کے برآمدات مین تیزی آئی ہے۔

مزید : کامرس