بھارت ، مرکزی بینک نے شرح سود کو برقرار رکھا

بھارت ، مرکزی بینک نے شرح سود کو برقرار رکھا

ممبئی (آن لائن) بھارت کے مرکزی بینک نے منگل کو اہم شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور ایسا دو ماہ میں دوسری مرتبہ ہوا ہے جبکہ اس نے شرح نمو میں بہتری کی بجائے افراط زر کے خلاف جنگ کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے کہا کہ بنچ مارک شرح سود پر جس پر تجارتی بینکوں کو قرضہ دیتا ہے بدستور 8.0 فیصد رہے گی ۔

مزید : کامرس