یوروزون قرضہ بحران کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے، اوبامہ

یوروزون قرضہ بحران کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے، اوبامہ

نےوےارک(آن لائن)امرےکی صدر باراک اوبامہ نے کہا کہ ےوروزون قرضہ بحران کے بوجھ تلے نہےں سسک رہا بلکہ ابھی بھی فےصلہ کن اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔انتخابی مہم کے لئے عطےات دےنے والوں کی اےک تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے 6نومبر کے صدارتی انتخابات مےں ڈےموکرےٹ امےدوار نے کہا کہ امرےکی معےشت اب بھی غےر مستحکم ہے اور خبردار کےا کہ آئندہ کئی مہےنوں تک صورتحال برقرار رہے گی۔وال سٹرےٹ کے چےف اےگزےکٹو افسران سمےت قرےباً 60شخصےات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ےورپ اب بھی اےک چےلنج ہے اور اس چھوٹے سے کمرے مےں موجودہ زےادہ تر لوگ جن کا ےورپ مےں کاروبار ہے اسے سمجھتے ہےں۔انہوں نے کہا حتمی طور پر مےرا نہےں خےال کہ ےورپی عوام ےورو کی گتھی کو سلجھائےں گے،لےکن انہےں بعض فےصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے اور مےں ان کے ساتھ کام کرنے کےلئے بہت زےادہ وقت گزار رہا ہوںجبکہ ٹم گےتھنز بھی ان کو ےہ باور کرانے کےلئے ان کے ساتھ کافی وقت صرف کر رہے ہےں کہ جتنی جلد وہ بعض فےصلہ کن اقدامات کرےں گے اتنا ہی ےہ ہمارے حق مےں بہتر ہوگا۔انہوں نے اس ضمن خود امرےکہ کی طرف سے کئے گئے اس فےصلہ کن اقدام کا حوالہ دےا جب 2009ءمےں ان کی انتظامےہ نے آٹھ سو بلےن ڈالر کے سٹےملس پےکج کا اعلان کےا۔اس کی عدم مقبولےت کے باوجود ےہ منصوبہ اس دےرےنہ ناسور کے علاج مےں م¶ثر ثابت نہ ہوسکا۔ےہ اب نہ صرف ےورپ کےلئے زبردست مسئلہ ہے بلکہ پوری عالمی معےشت کےلئے بھی زبردست مسئلہ ہے۔اوباما کی دوبارہ انتخاب کی مہم امرےکہ کی ڈانواں ڈول معےشت کے بارے مےں رائے دھندگان کے روےوں کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے۔امرےکہ مےں بےروزگاری کی شرح اس وقت8.2فےصد ہے جو کہ2008ءکے بحران سے قبل کی شرح سے بھی تےن فےصد زائد ہے۔وائٹ ہا¶س کو اس امر کی امےد نہےں ہے کہ ےہ شرح سال کے اواخر سے قبل7.9فےصد سے کم ہو جائے گی۔

مزید : کامرس