پاسپورٹ سکینڈ ل کے فراڈ یے کردار کو پکڑاجائے:برطانیہ کو خط

پاسپورٹ سکینڈ ل کے فراڈ یے کردار کو پکڑاجائے:برطانیہ کو خط
پاسپورٹ سکینڈ ل کے فراڈ یے کردار کو پکڑاجائے:برطانیہ کو خط

  

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے جعلی پاسپورٹ سکینڈل کے مرکزی کرداراسدعلی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم فراڈ کے مقدمے میں مطلوب ہے اس کے خلاف برطانیہ میں کارروائی کی جائے۔خط میں کہا گیا ہے کہ اسد علی کے خلاف ایف آئی اے کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ میں بھی مقدمہ درج ہے محمد اسد علی نے پاسپورٹ سکینڈل کے ذریعے سے پاکستان کے پاسپورٹ اور نادرا کے سسٹم کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔

مزید :

اسلام آباد -