لاہور سے کرکٹ جواءکرانے والے گرفتار

لاہور سے کرکٹ جواءکرانے والے گرفتار
لاہور سے کرکٹ جواءکرانے والے گرفتار

  


لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے گرین ٹاﺅن میں چھاپہ مار کر سری لنکا اور بھارت کے کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے چار بک میکرز گرفتار اور ان کے قبضے سے ٹیلی فون سیٹ ،ریکارڈر ،ٹیلی ویژن اور موبائل فون برآمد کر لئے ہیں۔ عظمت چوک کے قریب سے گرفتار کئے جانے والے عاصم نوید علی اور احسن نامی 80 سے 90 لاکھ روپے کا سٹہ کرا چکے تھے جبکہ ان کے پاس مین لائن بھارت سے چل رہی تھی ۔ پولیس باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے ۔

مزید : جرم و انصاف